سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i396755-سپر_پاور_امریکہ_کا_ایک_دوسرا_رخ
دنیا میں خود کو سپر پاور کے طور پر پیش کرنے والے امریکہ میں غربت کی لگیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد ساڑھے گیارہ فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکی ویب سائٹ کنورسیشن کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کورونا کے دور میں امریکہ میں غربت اور بے روزگاری میں خاصا اضافہ ہوا ہے جس کے آثار ملک میں جابجا نمایاں طور پر دکھائی دے جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran
  • سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ