-
پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹برطانوی، فرانسیسی، سوئس اور پرتگالی شہریت رکھنے والے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر تاکید
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے کا عالمی مطالبہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ میں جارح اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینوں کی نسل کشی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا
-
دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔
-
ایران کے وزير خارجہ جنیوا پہنچ گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵ایران کے وزير خارجہ انسانی حقوق کونسل اور اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اعلیٰ سطحی سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف یورپ و امریکہ میں مظاہرے جاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف یورپ و امریکہ کے مختلف شہروں میں عوام کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: علاقے میں مزاحمتی فورس کے اقدامات غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کا ردعمل
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے نارویجین ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں علاقے میں مزاحمتی فورس کے اقدامات کو غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت و جرائم کا ردعمل قرار دیا۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے شرط عائد کردی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات صرف اس ملک کو مسلح کئے جانے کا سلسلہ بند کئے جانے کی صورت میں ہی ہو سکتے ہیں۔