امریکہ میں کورونا ٹیسٹنگ کی ہوڑ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i398569-امریکہ_میں_کورونا_ٹیسٹنگ_کی_ہوڑ_ویڈیو
امریکی شہر میلواکی میں کورونا ٹیسٹ کرانے کے لئے کئی کلومیٹر لمبی گاڑیوں کو قطار۔ اس وقت امریکہ کو بڑے پیمانے پر ویکسینیشن ہو جانے کے باوجود ایک بار پھر کورونا کی شدید لہر کا سامنا ہے جبکہ دنیا میں وہ کورونا کیسز اور اسکے باعث ہونے والی اموات کے باعث دنیا میں بدستور پہلے نمبر پر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ Asia/Tehran