جب ٹرک ڈرائیورں کا مظاہرہ کنٹرول سے باہر ہو گیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i400684-جب_ٹرک_ڈرائیورں_کا_مظاہرہ_کنٹرول_سے_باہر_ہو_گیا_ویڈیو
کینیڈا کے ٹرک اور ٹریلر ڈارائیوروں نے کورونا لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶ Asia/Tehran

کینیڈا کے ٹرک اور ٹریلر ڈارائیوروں نے کورونا لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں حکومت کی جانب سے عائد کورونا لاک ڈاون کے خلاف ٹرک اور ٹریلر ڈرائیوروں نے شدید مظاہرہ کیا، مظاہرین اپنے ٹرک اور ٹریلر لے کے دار الحکومت کے مرکزی شہر میں داخل ہوگئے جس کے بعد پولیس اہلکاروں سے ان کا تصادم ہوا اور حکومت نے ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔

حالات کو بے قابو دیکھ کر حکومت نے 250 پولیس اہلکاروں اور فیڈرل سیکورٹی اہلکاروں کو دار حکومت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔