دس ہزار چچن جنگجوؤں نے یوکرین کے خلاف جنگ کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i401575-دس_ہزار_چچن_جنگجوؤں_نے_یوکرین_کے_خلاف_جنگ_کرنے_کے_لئے_آمادگی_ظاہر_کی_ویڈیو
یوکرین کے خلاف جاری روسی حملوں کے درمیان چچنیا کے دس ہزار لڑاکوؤں نے یوکرین کے خلاف میدان میں اترنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہزاروں چچن باشندے روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran
  • دس ہزار چچن جنگجوؤں نے یوکرین کے خلاف جنگ کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ ویڈیو