امریکہ، ہندوستان کی باحجاب خواتین کی حمایت میں مظاہرہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i401809-امریکہ_ہندوستان_کی_باحجاب_خواتین_کی_حمایت_میں_مظاہرہ_ویڈیو
امریکہ کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والے شیکاگو شہر میں ہندی امریکی نژاد خواتین نے ہندوستان میں باپردہ خواتین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور ہندوستان میں جاری اسلام و مسلمان مخالف اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے خلاف نعرے لگائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ Asia/Tehran