نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402976-نائیجیریا_پولیس_کے_خلاف_عوامی_غصہ_پھوٹ_پڑا_ویڈیو
نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran