صیہونی بجلی تنصیبات میں شدید آتشزدگی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i408389-صیہونی_بجلی_تنصیبات_میں_شدید_آتشزدگی_ویڈیو
صیہونی حکومت کی بجلی کے تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کی بجلی کے تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی۔

سحر نیوز/ دنیا: رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی تنصیبات صنعتی علاقے رامات  ہوواو میں واقع ہے۔

کچھ دیر پہلے ہی صیہونی حکومت کے حساس اور خطرناک علاقے کی تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس علاقے میں شدید اور خطرناک کوڑے دفن ہوتے تھے۔

رامات کا صنعتی علاقہ ہوواو میں واقع ہے یہاں پر صیہونی حکومت کے تقریبا 19 کیمیکل کارخانے واقع ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ اس علاقے کی وجہ سے مقامی افراد میں خطرناک اور جان لیوا بیماریاں پھیل رہی ہے۔