باحجاب خاتون نے چور کو مزہ چکھا دیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i409109-باحجاب_خاتون_نے_چور_کو_مزہ_چکھا_دیا_ویڈیو
مغربی ممالک کا یہ دعوی ہے کہ حجاب خواتین اور لڑکیوں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیتا ہے اور ان کی آزادی سلب کر لیتا ہے لیکن ہالینڈ کی ایک با حجاب خاتون نے بیکری میں چوری کرنے آئے ایک چور کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر یہ بھول نہیں پائے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳ Asia/Tehran

مغربی ممالک کا یہ دعوی ہے کہ حجاب خواتین اور لڑکیوں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیتا ہے اور ان کی آزادی سلب کر لیتا ہے لیکن ہالینڈ کی ایک با حجاب خاتون نے بیکری میں چوری کرنے آئے ایک چور کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر یہ بھول نہیں پائے گا۔

سحر نیوز/ دنیا: بڑے چاقو ( چاپڑ)  نے ہالینڈ میں ایک مسلم بیکری پر حملہ کیا اور اس کے صندوق سے پیسے چرانے کی کوشش کرنے لگا لیکن پھر اس با حجاب خاتون نے اپنی شجاعت کا مظاہرہ کیا اور چور کو نانی یاد دلا دی۔