مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i409855-مارٹر_لانچر_سے_کھیلنے_کا_نتیجہ_ویڈیو
یوکرین کے جنگ زدہ علاقے خرسون میں ایک راکٹ لانچر بچوں کو پڑا مل گیا جس کو انہوں نے اٹھا لیا اور پھر کھیلتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے جا رہے تھے کہ اچانک اُس میں موجود مارٹر فائر ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بچے خوف و ہراس کا شکار ہو کر فرار کر گئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴ Asia/Tehran