طاقتور رہنما کا اثر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i410195-طاقتور_رہنما_کا_اثر_ویڈیو
شمالی کوریا کے طاقتور رہنما کیم جونگ اون کی تقریر کے دوران کیڈٹس کا رونا اور گریہ کرنا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹ Asia/Tehran

شمالی کوریا کے طاقتور رہنما کیم جونگ اون کی تقریر کے دوران کیڈٹس کا رونا اور گریہ کرنا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

شمالی کوریا کے طاقتور رہنما کیم جونگ اون کی تقریر کے دوران شمالی کوریا کی ملٹری میڈیکل یونیورسٹی کے گریجویٹس رو پڑے اور خوشی کے آنسو بہانے لگے۔ بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے ان آنسوؤں کو محبت کا نام دیا جبکہ زیادہ تر نے انہیں کیم جونگ اون کا خوف قرار دیا ہے۔