نائیجیریا میں جشن میلاد النبی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i412438-نائیجیریا_میں_جشن_میلاد_النبی_ویڈیو
افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷ Asia/Tehran

افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: افریقی ملک نائیجیریا میں جشن عید میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کا جشن بڑے کی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔