امریکا، ٹرین اور ٹریلر کے درمیان تصادم+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i412841-امریکا_ٹرین_اور_ٹریلر_کے_درمیان_تصادم_ویڈیو
امریکا میں ٹریلر اور ریل کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹریلر بیچ سے دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran

امریکا میں ٹریلر اور ریل کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹریلر بیچ سے دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔

مذکورہ ویڈیو میں آپ ریل کی پٹڑی پر رکے ہوئے ایک ٹریلر کو دیکھ سکتے ہیں، جو ٹرین سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔