فریچ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i415552-فریچ_ٹیم_کے_دو_کھلاڑیوں_کی_سیمی_فائنل_میں_شرکت_مشکوک
فرانس کی قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں شرکت کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰ Asia/Tehran
  • فریچ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوک

فرانس کی قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں شرکت کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق فرانسیسی قومی ٹیم کے دو کھلاڑی مراکش کے خلاف ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے موقع پر ٹیم کی ٹریننگ کیمپ سے غیر حاضر رہے۔
اورلین شوامنی اور ڈیوٹ اوپامکانو انجری کے باعث فرانس کی قومی ٹیم کے آخری تربیتی سیشن میں موجود نہیں تھے تاہم مراکش کے خلاف میچ میں ان کی عدم موجودگی کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔