برازیل میں ایک مسافر بردار طیارہ گرنے کے واقعے میں باسٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
برازیل کے صدر نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کو نسل کشی قرار دیا ہے۔
برازیل کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب اور برازیلیا کے درمیان سفارتی کشیدگي کے بعد ملک کے صدر نے اپنے سفیر کو تل ابیب سے طلب کرلیا ہے۔
صدرِ برازیل نے غزہ میں اسرائیلی ظلم و جارحیت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کر رہا ہے۔
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
فلسطین کے حامیوں نے امریکی ریاست اوہائیو کی سٹی کونسل میں، فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا-
برازیل کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر ایران کے وزیر خارجہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ ان کی حکومت ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہے۔
برازیل سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آگ میں جھلس رہے ایک بڑے بلون کو ایک رہائشی عمارت پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے میں ہوئے ممکنہ مالی یا جانی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا زور و شور ہے، حتی لاطینی امریکی ممالک بھی سے محفوظ نہيں رہے ہیں۔