سپر ماریو پارک سب کے لئے کھول دیا گیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i417513-سپر_ماریو_پارک_سب_کے_لئے_کھول_دیا_گیا_ویڈیو
امریکہ میں پہلی بار سپر ماریو پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا
(last modified 2026-08-14T14:26:21+00:00 )
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۴ Asia/Tehran

امریکہ میں پہلی بار سپر ماریو پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا

سحر نیوز/ دنیا: کچھ برسوں تک سپر ماریو ایک ویدیو گیم ہوا کرتا تھا لیکن اب اس کو پارک کی شکل دے دی گئی ہے اور اس کے دروازے عوام کے لئے کھول دیئے گئے ہیں۔