-
کوالالپور میں دینی رہنماؤں کا اجلاس ، غزہ پر بھی غور
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳عالمی مذہبی رہنماؤں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگیا
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار؛ یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یونیسیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ میں بچے انتہائی خطرناک اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور موت اور تباہی و بربادی ان کی زندگی کی حقیقت بن چکی ہے، کہا کہ اس پٹی کے دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
جدہ میں او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے موضوع پر ہنگامی اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کا المیہ صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں ہے، ہم تمام اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انسانیت، انصاف اور عزت و وقار کی بالادستی کےلئے کھڑے ہوں۔
-
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے فلسطین الیوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھاری قیمت کے باوجود، غزہ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے مشرق میں 400 مکانات منہدم کئے ہیں؛ یورومیڈ ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸یورومیڈ ہیومن رائٹ واچ نے شہر غزہ کے زیتون محلے میں تقریبا چار سوگھروں کو منہدم کر دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل، برطانیہ اور سوئیڈن میں عوامی احتجاج
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰غزہ میں مسلسل ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف برطانیہ میں احتجاج کیا گیا اور سینکڑوں افراد نے معصوم فلسطینیوں کے حق میں اپنی آواز بلند کی۔
-
یمنی مزاحمت کی قدردانی؛ خلیل الحیہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے اعلی رہنما نے یمنی وزیر خارجہ کو خط میں غزہ کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ جدو جہد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران بنیامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف ہونے والے اندرونی احتجاج اور مظاہروں میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے صیہونی حکومت اپنے جرائم کی خبروں کی کوریج کو روکنے کےلیے اکتوبر 2023 سے غزہ میں جان بوجھ کر 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے۔