ہاتھ میں قرآن پاک لئے مسلمانوں کا سویڈن میں مظاہرہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i423691-ہاتھ_میں_قرآن_پاک_لئے_مسلمانوں_کا_سویڈن_میں_مظاہرہ_(ویڈیو)
سویڈن کے شہر مالمو میں بھی مسلمانوں نے قرآن کریم کو ہاتھ میں لے کر اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ سویڈن کے مانچسٹر میں بھی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran