-
ذوالقدر: ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار سے گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر نے ایک پیغام میں زور دیا ہے : ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار کی کرسی سے گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے اور یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔
-
بقائی کا انتباہ: مکہ کے راستے میں ڈرون روکنے کے دعوے پر ہوشیاری ضروری ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی مقدسات کو فتنہ انگیزی اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے استعمال کیے جانے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سویڈن کے دعوے ناقابل قبول: سویڈن کے سفارت کار کو ایران سے چلے جانے کا حکم
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ایرانی وزارت خارجہ نے سویڈن کے دعووں کو مسترد اور ایک ایرانی سفارت کار کو کام جاری رکھنے سے روکنے کے جواب میں تہران میں تعینات ایک سویڈش سفارت کار کو 48 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
-
عالمی سطح پر ’’محمد‘‘ نام رکھنے کے رجحان میں اضافہ، برطانیہ مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۹اطلاعات کے مطابق عالمی سطح پر لڑکوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور برطانیہ اس سلسلے میں مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست ہے۔
-
مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی طرف سے غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار، فلسطینیوں کے لئے امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹دنیا کے کئی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں مصائب و آلام کا شکار فلسطینیوں کے لئے لازمی امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
ایران نے امریکا کو اسی کی زبان میں دیا جواب
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲ایرانی وزارت خارجہ میں امریکی امور کے ڈائریکٹر جنرل عیسیٰ کاملی نے سوئیڈن کے سفارت خانے میں یو ایس انٹرسٹ پروٹیکشن آفس کے نمائندے کو طلب کیا اور انہیں ایک آفیشل نوٹ دیا جس میں ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی صورت میں خبردار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور فوری جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار اور پرعزم ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ تشدد سے پرہیز اور گفتگو کے ذریعے سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔
-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ ، 11 افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کےنتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ کم از کم دس افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔