-
اسرائیل پر وسیع پیمانے پر ایران کا حملہ، غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان کا اعتراف
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے 300 سے زائد میزائل اور ڈرون سے اسرائیل کے اندر حملہ کیا۔
-
تاریخ کا سب سے وسیع ڈرون حملہ، برطانوی کمانڈر کا ایران کے بڑے حملے پر دلچسپ تبصرہ (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴برطانوی افسر اور سینیئر ریٹائرڈ کمانڈر رچرڈ کیمپ نے کہا ہے کہ: میری نظر میں اس حملے کا اصل مقصد اسرائیل کے میزائلی دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنانا تھا۔ اس واقعے میں کوئی شک نہیں کیونکہ مجھے براہ راست نشانہ بننے والے ٹارگیٹوں کا علم ہے، اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا ہے جس کا ہمیں علم نہیں ہے۔
-
لندن حکومت ، غزہ کے علاقے میں رونما ہونے والے انسانی المیے میں شامل ہے, آکسفیم
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸آکسفیم بین الاقوامی امدادی ادارے نے برطانوی وزيرخارجہ و وزیرتحارت کو خبردار کیا ہے کہ لندن حکومت ، صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی مدد کر کے غزہ کے علاقے میں رونما ہونے والے انسانی المیے میں شامل ہے۔
-
اسرائيل اور غرب اردن کا سفر نہ کریں ، کینیڈا کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱کینیڈا نے مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھنے کے پیش نظر، اپنے شہریوں کو اسرائیل اور غرب اردن کا سفر کرنے سے اجتناب کرنے کی ہدایت دی ہے
-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل مفلوج
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰ایران کی انتقامی کارروائی کے خوف سے اسرائیل مفلوج ہوگیا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسرائيل کو اسلحے کی سپلائی بند کی جائے، انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴انسانی حقوق کی دوسو پچاس تنظیموں اور اداروں نے مختلف ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی فوری طور پر روک دی جائے۔
-
مشرق وسطی سے اپنے شہریوں کو نکالنے کےلئے برطانیہ کی آمادگی
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰برطانوی وزیردفاع نے کہا ہے کہ لندن مقبوضہ فلسطین کے ساحلوں پر امریکی کارروائیوں کے منصوبے میں شرکت کا پروگرام نہيں رکھتا تاہم مشرق وسطی سے اپنے شہریوں کو باہرنکالنے کے لئے فوج کو الرٹ کر دیا ہے۔
-
ایران سے امریکی صدر جو بائیڈن کی اپیل
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷امریکی صدر جو بائيڈن نے ایک بار پھر آشکارہ مداخلت اور اسرائیل کی کھلی حمایت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے کہا ہے کہ وہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کا جواب نہ دے۔
-
ایران کے جوابی حملے کے امکان میں اضافہ، تیل کی منڈی میں بحران
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کا امکان بڑھنے کے بعد تیل کی عالمی قیمت چھے مہینے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔