-
یو این سیکورٹی کونسل کو تبدیلی کی ضرورت ہے۔ روسی صدارتی دفتر کا بیان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۸یو این سیکورٹی کونسل کو بہترین کارکردگی کےلئے اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے تمام رکن ممالک کے درمیان اجماع کی ضرورت ہے-
-
کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۹کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
چار سو نوے یوکرینی فوجی ہلاک، روسی وزارت دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲روس کی وزارت دفاع نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی فوجی کارروائیوں میں یوکرینی فوج کے جانی نقصان کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
-
ایشیا کپ 2023 میں بننے والے اہم ریکارڈ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ایشیا کپ کے فائنل میں ہندوستان نے سری لنکا کو جس بدترین شکست سے دوچار کیا ایسا کسی بھی ون ڈے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پہلے نہیں دیکھا گیا۔
-
ایران میں تختہ پلٹ کی کوشش، امریکی اہکار کا اعتراف
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶امریکی حکومت میں مغربی ایشیا کے امور کے اعلیٰ عہدیدار بریٹ میک گرک نے ایران کے بارے میں کہا کہ ہم متبادل پروگرام کی طرف بڑھیں گے، اس کا مطلب سیاسی تنہائی، پابندیاں، فوجی کارروائی اور تخریبی اقدامات کا نفاذ ہے۔
-
کورونا کی جائے پیدائش کی تحقیقات کے لیے چین سے تعاون کی اپیل
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کے لیے نیا مشن بھیجنےکو تیار ہیں جس کے لیے چین تعاون کرے۔
-
نتنیاہو کے دورۂ امریکہ سے پہلے احتجاج کی کال
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم "بنیامین نیتن یاہو" کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نے نتنیاہو کے امریکہ جانے سے قبل بین گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے-
-
امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں امریکی ایف 35 جنگی طیارہ لاپتہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰امریکی ایف 35 جنگی طیارے کے پائلٹ نے خود کو ایمرجنسی طور پر ایجکٹ کرنے سے پہلے جہاز کو آٹوپائلٹ پر لگا دیا جس سے جہاز گم ہو گیا ہے اور ابھی تک اس کی خبر نہیں مل سکی-
-
جزیرہ تائیوان کے گرد 100 سے زائد جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳تائیوان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک دن میں جزیرہ نما تائیوان کے اردگرد ایک سو سے زیادہ چینی جنگی طیاروں کی پروازوں کا پتہ چلایا ہے جو اب تک شناخت کی جانے والی سب سے زیادہ پروازیں ہیں-
-
چین کے ساتھ جنگ سے ہمیں اجتناب کرنا چاہیے، امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر کا بیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳امریکی دہشت گرد فوج کے چیف آف دی اسٹاف مارک میلی نے کہا ہے کہ جیسے بھی ہو ، امریکہ کو چین کے ساتھ جنگ سے اجتناب کرنا چاہیے۔