-
برازیل، طیارہ حادثے کا شکار، 14 افراد ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱برازیل کے ایمازون جنگلات میں ایک مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مالی، نائیجر اور بورکینا فاسو کا سیکورٹی الائنس کا قیام
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷مالی،نائیجر اور بورکینا فاسو نے مسلح بغاوتوں اور بیرونی خطرات سے مقابلے کےلئے مشترکہ فوجی اتحاد کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔
-
جزیرہ تائیوان کے اردگرد 28 چینی جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹تائیوان نے چین کے 28 جنگی طیاروں کی چین اور تائیوان کے درمیان موجود آبی گزرگاہ میں پرواز کی خبر دی ہے۔
-
امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں دوگنا اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱امریکہ میں سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سنہ دو ہزار بائیس میں امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے، ولادیمیر پوتین
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کلسٹر بموں کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے۔
-
یورپی مثلث کا فیصلہ غیر تعمیری اور کشیدگی پیدا کرنے والا ہے، روس
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵پابندیاں ختم کرانے کے مذاکرات میں روسی وفد کے سربراہ نے ایران کے خلاف میزائل پابندیوں کو باقی رکھنے سے متعلق یورپی مثلث کے فیصلے کو غیر تعمیری اور کشیدگی پیدا کرنے والا قرار دیا ہے۔
-
نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳فرانس کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنے سفیر کی نائیجر میں گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
چین کے وزیر دفاع دو ہفتوں سے لا پتہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔
-
چین نے امریکی اسلحہ ساز ادارے لاک ہیڈ مارٹین پر پابندیاں لگا دیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کی حمایت کے جواب میں امریکہ کی دو اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
یوکرین کا روس پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق کالوگا اور تور کے علاقوں میں روس کے فضائی دفاعی نظام نے دو یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔