-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش ہندوستان میچ، ہندوستان کے سامنے 266 رن کا ہدف، ہندوستان کے 65 رن
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶ایشیا کپ 2023 کے سُپر 4 کے میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔
-
تل ابیب میں شدید دھماکے کی خبر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵عبرانی میڈیا نے تل ابیب کے مرکز میں ایک دھماکے کی اطلاع دی ہے ۔
-
دنیا میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳یونیسیف اور ورلڈ بینک کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، اگر اس تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو 2030 تک بچوں کی غربت کے خاتمے کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہو سکے گا۔
-
روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور بی جے ایس رسالے کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ کے سرکاری اسپتالوں کے آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والی خاتون جراحوں اور عملے کا ایک تہائی حصہ جنسی استحصال کا شکار ہوا ہے۔
-
امریکہ میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتیں
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸امریکہ میں لگاتار بڑھتے افراط زر کی وجہ، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ بتایا گیا ہے۔
-
فرانس، بچوں کا مستقبل تاریک، حکومت چلائے گی مہم
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴فرانس میں بچوں کے خلاف بڑی تعداد میں جنسی تشدد کے واقعات نے حکومت کو ملک میں اس بحران سے نمٹنے کے لیے مہم چلانے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں، یوکرینی صدر کے مشیر کا متنازعہ بیان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیک نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں اور بات پوری طرح نہیں سمجھ پاتے ہیں۔
-
الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹اوشین ایکسپلوریشن کے محققین کو خلیج الاسکا میں کسی چٹان کے قریب غوطہ خوری کے دوران ایک پراسرار ‘سنہری انڈے’ جیسی شے ملی ہے۔
-
روس، شمالی کوریا کے خلاء نوردوں کی تربیت کرے گا، کم جونگ ان اور پوتین کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴روس کے صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاءنوردوں کی روس میں تربیت اور انہیں خلاء میں بھیجنے کے موضوع پر کم جونگ ان اور ولادیمیر پوتین کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔