-
واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرمان جاری کیا ہے کہ واگنر ملیشیا، حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے اور اس سلسلے میں دستاویز پر دستخط بھی کرے۔
-
اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کا دعوی کرنے والا فوجی گرفتار
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴ایبٹ آباد فوجی آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کا اہلکار نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
-
یونان میں 40 ملین ڈالر کا صیہونی ساخت کا ہیرون ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸چالیس ملین ڈالر کی مالیت کا صیہونی حکومت کا ساختہ ہیرون ڈرون کارپاتوس کے علاقے میں رابطہ منقع ہونے پر گر کر تباہ ہو گیا-
-
آسٹریلیا میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱آسٹریلیا میں فوجی مشق کے دوران امریکہ کا ایک اسپرے Osprey فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ میں رگبی کے ایک میچ میں فائرنگ، کئی افراد زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴امریکی گن کلچر سے اس مرتبہ اوکلاہوما نشانہ بنا ہے، رگبی کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے کئی افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
برطانیہ کی مشرقی یمن میں فوجی اڈہ بنانے کی کوشش
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳یمنی ذرائع کے مطابق برطانوی فوج حضر موت کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کی افواج کے ساتھ مل کر فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کرر ہی ہیں۔
-
یوکرین نے جنگ سے بھاگنے والے 23 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳یوکرین کی مسلح افواج نے روس کے ساتھ جنگ سے بھاگنے والے 23 فوجیوں کو خود ہی موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
تائیوان کو امریکی اسلحے کی فراہمی کے اعلان کے بعد حالات کشیدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 32 چینی جنگی طیاروں اور 9 بحری جنگی کشتیوں کو تائیوان کے اطراف میں گشت کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
ایران اور روس کا فوجی تعاون کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔
-
یوکرینی سیاست داں کا اعتراف، امریکہ، یوکرینیوں کو کچرا سمجھتا ہے
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے یوکرین کی فوج کے بارے میں امریکی حکام کے نظریات کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یوکرین کے باشندوں کو ردی سمجھتا ہے اور انہیں بے وقعت قرار دیتا ہے۔