-
کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔
-
کریمیا میں یوکرین کے 42 ڈرون تباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئر ڈيفنس نے کریمیا میں یوکرین کے بڑے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے اور 42 ڈرون تباہ کر دیئے گئے ہیں۔
-
جرمنی کی یوکرین کو اسلحہ فراہمی جاری، نئے امدادی پیکج کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹جرمنی نے یوکرین کے لئے نئے اسلحہ پیکج کی گرانٹ کے تحت پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام، جاسوسی ڈرون طیارے اور کروڑوں گولیاں مہیا کی ہیں۔
-
سعودی اور اسرائیلی تجزیہ نگار آپس میں الجھ پڑے
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ایک سعودی تجزیہ کار اور ایک صیہونی صحافی کے دمیان براہ راست ٹیلی ویژن کے پروگرام کے دوران جھگڑا ہو گیا۔ دونوں ہی فریق تل ابیب اور ریاض کے تعلقات کو معمول پر لانے کا دفاع کر رہے تھے۔
-
شمالی کوریا کی خلا میں جاسوسی سیٹلائیٹ بھیجنے کی ایک اور کوشش ناکام
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱شمالی کوریا خلاء میں جاسوسی سیٹلائیٹ بھیجنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ہے۔
-
جوہانسبرگ میں برکس کا پندرہواں سربراہی اجلاس
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس گروپ کا پندرہواں سربراہی اجلاس جاری ہے۔
-
یوکرین نے روس کے تین بمبار طیاروں کو مار گرایا : برطانیہ کا دعویٰ
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷برطانوی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روس کے ایک ہوائی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایٹمی حملہ کی صلاحیت رکھنے والے ٹی یو 22 ایم 3 بمبار طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔
-
ادلب پر روس کا ہوائی حملہ، 17 دہشت گرد کمانڈر ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷روس نے ادلب میں تحریرالشام نامی دہشت گردوں کے اڈوں پر بمباری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے اس حملے میں 17 دہشت گرد کمانڈر مارے گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی ڈیٹنگ ویب سائٹس سے حساس معلومات ہوئی چوری
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ اس حکومت کی بعض ڈیٹنگ سائٹس نے حال ہی میں حساس معلومات افشا کی ہیں۔
-
مغرب کو ماسکو کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷دمیتری مدودف نے یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کے سلسلے میں مغربی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اوقات کے اندر رہو اور اپنے پائلٹوں کی جانوں کو داؤں پر مت لگاؤ۔