-
جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔
-
لاکھوں انسانوں کے قاتل مچھروں کا عالمی دن
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴جی ہاں، سال میں ایک دن مچھروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اگست کی 20 تاریخ کو۔
-
یوکرین کو جنگی طیارے فراہم کیا جانا انسانیت کیلئے خطرناک: رابرٹ ایف کینیڈی
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹ہالینڈ اور ڈینمارک نے امریکا کی جانب سے منظوری کے بعد یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
بُحیرۂ اسود میں روس کے کروز میزائل سے لیس بحری بیڑے تعینات
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱یوکرین کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے بُحیرۂ اسود میں اپنے بحری بیڑے تعینات کر دیئے ہیں۔
-
عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
روس چاند مشن کی دوڑ سے باہر، ہندوستان چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶روس چاند مشن کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔ اس سے یہ امکان بڑھ گیا ہے کہ ہندوستان چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بن جائے گا۔
-
یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں یورپی ملکوں کی شکست یقینی ہے:روس
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی ملکوں کی شکست ناگزیرہے اور وہ اپنی ساکھ کو بچانے کیلئے مذاکرات کی بھیک مانگیں گے۔