-
فوجی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲جنوبی فلسطین میں معمول کی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی کے مارے جانے کی خبر ملی ہے۔
-
یوکرین کا دونتسک پر کلسٹر بموں سے حملہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳یوکرین نے روس کے زیر کنٹرول علاقے دونتسک میں کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے جن کا بین الاقوامی طور پر استعمال جرم قرار دیا گیا ہے۔
-
اردن، متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان پانی اور بجلی کے معاملات پر اجلاس
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶2021ء میں ہونے والے سہ طرفہ معاہدہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اردن، امارات اور صیہونی حکومت کا اجلاس جلد شروع ہونے والا ہے۔
-
یوکرین کے ڈرون کو در اندازی کرتے وقت مارگرایا گیا: روس
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴روس کی وزارت دفاع نے اس ملک کے بیلگورود شہر میں ایک یوکرینی ڈرون طیارے کے انہدام کی خبر دی ہے۔
-
ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴ذرائع کا کہنا ہے کہ ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔
-
امریکی میڈیا نے یوکرین جنگ میں ہلاکتوں کا اعداد و شمار جاری کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یوکرین میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ جاسوسی کی سرگرمیاں ترک کر دے: چین کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱چین نے امریکہ پر ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وسیع پیمانے پر جاسوسی کی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے جبکہ دیگر ملکوں کو وہ ایسی سرگرمیوں سے روکتا ہے۔
-
پولینڈ کے صدر نے یوکرینی فوجیوں کی توہین کی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳امریکہ اور یورپی ممالک اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ سے80 افراد ہلاک، سینکڑوں عمارتیں راکھ کا ڈھیر
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے۔
-
روس کا 50سال بعد چاند مشن خلائی جہاز روانہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴روس نے 50 سال بعد چاند کی تحقیقات کےلئے اپنا ایک مشن خلائی جہاز روانہ کیا ہے جو ایک سال تک چاند کی سطح پر نمونے جمع کرنے کےعلاوہ مختلف تجربات بھی انجام دے گا-