-
امریکی ریاست ہوائی میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک، ہنگامی صورتحال کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 6 افراد ہلاک اور ہزاروں دیگر کے متاثر ہونے کی خبر ہے۔
-
یوکرین کی جانب سے ماسکو اور سواستوپل پر ڈرون حملے ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴روسی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو خودکش ڈرون کی تباہی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ سواستوپل میں بھی یوکرین کے 11 ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔
-
انسانی بحران پر اقوام متحدہ کی تشویش
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان کی خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک 40 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔
-
جرمنی کے زیادہ تر شہری حکومت سے ناراض
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲تازہ ترین سروے بتاتے ہیں کہ جرمن شہریوں کی اکثریت یوکرین کو ٹورس کروز میزائلوں کی فراہمی کے خلاف ہے اور ان میں سے تقریباً نصف اس ملک کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں بھی شکوک کا شکار ہیں۔
-
صیہونی جنرل کا اعتراف، اسرائيل کے دشمن صحیح موقع کی تلاش میں.....
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹جہاں ایک مشہور صیہونی صحافی نے فوج کی جانب سے غزہ کے ارد گرد اپنے فوجیوں کو رسد پہنچانے میں ناکامی کا پردہ فاش کیا، وہیں اس حکومت کے ایک سابق جنرل نے بتایا ہے کہ اگر فوج جنگ میں داخل ہوتی ہے تو اس کی شکست یقینی ہو گی۔
-
شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کا مقابلہ کیا جائے گا: جنوبی کوریا
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲جنوبی کوریا کے صدر نے ایک اشتعال انگیز بیان میں شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ماسکو کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، درجنوں افراد زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ماسکو کی ایک فیکٹری میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
روس پر یوکرینی فوج کے ڈرون حملے سرکاری دہشت گردی ہے: روسی حکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵امریکہ اور مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے بل بوتے پر یوکرینی فوج اب ماسکو پر چڑھائی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
صیہونی فوج نہ صرف جنگ کےلئے آمادہ نہیں بلکہ داخلی توڑ پھوڑ کی طرف جا رہی ہے: سابق صیہونی جنرل
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳صیہونی فوج کے ایک سابق جنرل نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوج اس جنگ کےلئے آمادہ نہیں ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ عنقریب ہونے والی ہے۔
-
ٹرمپ عدالت میں کتے کی طرح ڈرا ہوا تھا: نینسی پلوسی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سربراہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتخابات میں دوبارہ جیت گیا تو پھر امریکہ کا کام تمام ہے۔