-
مغربی دنیا روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: لاوروف
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴واشنگٹن اور اس کے اتحادی روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
-
بائیڈن کی بے عزتی سے نہیں باز آ رہے ہیں ٹرمپ، دیا نیا لقب
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنے ناقدین اور مخالفین کو توہین آمیز لقب دے کر ان کی بے عزتی کے عادی ہیں، اس بار اپنے انتخابی حریف کو ایک نیا لقب دے دیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں تباہ ہوتا جرمنی!
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵جرمنی کی فوج کی اس وقت پوزیشن اچھی نہيں ہے لیکن وہ پھر بھی یوکرین کی فوجی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کی خواری کا سلسلہ بدستور جاری (ویڈیو)
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶چند روز قبل امریکہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز نے ایک ایرانی بحری جہاز کو ٹکر مارنے کے بعد علاقے سے فرار کی کوشش کی جسے ایرانی فوج کے جوانوں نے دھر دبوچا اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
کی ایف میں دھماکے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کا دارالحکومت کی ایف جعے کو ہونے والے دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
دنیا خاموش، ویسٹ بینک پر اسرائیل کا وسیع حملہ+ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور ویسٹ بینک میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی اطلاع دی ہے جبکہ مزاحمتی طاقتیں جارحین کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔
-
بی بی سی کے چیئرمین کا استعفی، بورس جانسن کو قرض دینے کا تھا معاملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸بی بی سی کے چیئرمین رچرڈ شارپ نے سرکاری تقرریوں پر حکومتی قواعد کی خلاف ورزی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں وسیع پیمانے پر بجلی کی کٹوتی، سائبر حملے کا خدشہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کو ایک بار پھر وسیع پیمانے پر بجلی کی کٹوتی کا سامنا ہوا جس کے بعد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر سائبر حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
ایران جنوبی کوریا میں منجمد شدہ اپنے اثاثے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے: امریکہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنوبی کوریا کے بینکوں میں منجمد اپنے سات ارب ڈالر کے اثاثوں کو انسان دوستانہ اشیاء کی خریداری کے مقصد سے استعمال کر سکتا ہے۔
-
صیہونی مراکز پر سائبر حملے
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹صیہونی حکومت کی بدنام زمانہ جاسوسی تنظیم موساد پر سائبر حملے کی ذمہ داری سوڈان کے نامعلوم گروپ نے قبول کی ہے