-
امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے مزید ہتھیار یوکرین کو فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں دور مار راکٹ و میزائل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں روسی فوج کا مقابلہ کرنے میں یوکرین کی جنگی توانائی دوگنا بڑھ جائے گی۔
-
چین نے امریکی اقدام کو عالمی منشور کے منافی قرار دے دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹امریکی لڑاکا طیارے نے ایک چینی غبارے کو مار گرایا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
سابق صیہونی وزیر اعظم کا عجیب دعوی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ میں نے پوتن کو قائل کیا کہ وہ زیلنسکی کو قتل نہ کریں۔
-
امریکہ نے چینی غبارے کو کیوں مار گرایا، پہلے تھا خوفزدہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ چین کے جاسوسی غبارے کا مقصد ملک کے اسٹراٹیجک مقامات کی نگرانی کرنا تھا۔
-
روس نے یوکرین کو خبردار کر دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰روس کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کریمیا پر حملہ کرنے کا مطلب روس پر حملہ کرنا ہے۔
-
ایک غبارہ گرانے پر امریکی صدر کی اپنی فوج کو مبارکباد (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے متنازعہ اور مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرایا جس پر صدر جوبایڈن نے ملکی افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
یوکرین؛ مغرب کا عطا کردہ جدید ترین میزائل سسٹم روسی میزائل سے تباہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷روسی فوج نے مغرب کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے دو جدید ترین میزائل سسٹموں میں سے ایک کو تباہ کردیا ہے۔
-
امریکی ٹھنڈک نے تاریخ کے سارے ریکارڈ توڑ دئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰امریکا کے موسم سرما نے اس بار تاریخ کے سبھی ریکارڈ توڑ دئے۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳روس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل کے بیانات کو مسترد کر دیا ہے جس کہا گیا تھا کہ روس یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔