-
روسی حملوں کو روکنے کیلئے یوکرین کو ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پرتاکید
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کے دوران یوکرین کو کریمیہ پر حملہ کرنے کے لئے طویل فاصلے تک مار کرنے والی ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
برطانیہ، جنگ بند کرو تحریک میں شدت
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰یوکرین کی جنگ اور لندن کی اس جنگ میں مداخلت کی مخالفت پر مبنی آوازیں اب برطانیہ کے اندر سے بھی سنائی دے رہی ہیں۔
-
امریکی عوام یوکرین کی حمایت سے تھک چکے ہیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ایک تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی عوام یوکرین کی حمایت کرتے کرتے تھک چکے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 26 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸ہندوستان سے سیریز ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ رینکنگ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا۔
-
فرانس میں پرامن مظاہرین پر پولیس کا تشدد
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴پنشن قوانین میں اصلاحات کے خلاف فرانسیسی عوام کے مظاہرے پولیس کے حملے کے بعد پرتشدد شکل اختیارکرگئے۔ پنش قوانین اور پولیس کے تشدد آمیز رویئے سے مشتعل ہوکر، مظاہرین نے سرکاری بینکوں کے شیشے توڑ دیئے اور پولیس کو آتش گیر مادے سے نشانہ بنایا۔
-
فرانس؛ مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں (ویڈیو)
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲نوجوانوں سے متعلق گیارہ تنظیموں اور ایک بائیں بازو کی جماعت کی کال پر فرانس کے دارالحکومت پیرس میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف ایک لاکھ دس ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں احتجاجی مظاہروں کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے جنہوں نے اس حکومت کی مستقبل کے بارے میں بھی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔
-
جو بایڈن کے خلاف عوامی ناراضگی بڑھ گئی، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱بائیڈن کے ڈیلاویئر مکان کی تلاشی کے دوران خاص درجہ بندی کے نشان والے 6 اضافی دستاویزات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
نام نہاد سپر پاور زبوں حالی کا شکار، ہزاروں بینک ملازمین ہوں گے بے روزگار
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹بعض امریکی بینکوں نے اپنے ہزاروں ملازمین کو نکالنے کا آغاز کر دیا ہے۔