-
برطانیہ میں غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیا ہے۔
-
چین کی اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کی ہدایات
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے جلد از جلد انخلاء کا حکم دیا ہے۔ پیر کے دن داعش نے چینی ہوٹل میں حملہ کرکے کئی چینی شہریوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔
-
نیوزلینڈ کا بڑا قدم، سگریٹ نوشی پر پابندی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰نیوزی لینڈ نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ریفری کون ہوگا؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰برازیل کے ریفری ولٹن سمپائیو کو ورلڈکپ کے فائنل کے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
فریچ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوک
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰فرانس کی قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں شرکت کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی کون ہیں۔
-
روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں: روس اہلکار
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹روسی صدر کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں اور انہیں ان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے شدید لڑائی جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹امریکی دہشت گرد فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے روس اور یوکرین کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیا جائے، جاپانی وزیراعظم کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲امریکہ کی ایٹمی بمباری کا شکار ہونے والے ملک جاپان کے وزیراعظم نے دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔