-
امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کے اعلی روسی عہدیداروں سے خفیہ رابطے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے روسی صدر کے معاونین سے خفیہ بات چیت کی ہے۔
-
دبئی، ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷دبئی میں واقع خلیفہ ٹاور کے قریب ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں اتوار اور منگل کی درمیانی شب بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس پر آخرکار قابو پا لیا گیا۔
-
امریکہ کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳امریکہ دنیا بھر میں اپنی منافقانہ چالوں اور پالیسیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور اسکی ایک اور مثال روس یوکرین تنازعے میں سامنے آئی ہے۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
-
رواں سال2022 کا آخری اور مکمل چاند گرہن کل
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا اور اس کے بعد 2025 میں مکمل چاند گرہن ہو گا۔
-
لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد کا احتجاجی مارچ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸لندن میں مہنگائی کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے احتجاجی مارچ کیا اور حکومت کو ناکام بتاتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ دہرایا۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
چین کے نئے کروز میزائل کی رونمائی
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰چین نے اپنے نئے کروز میزائل کی رونمائی کر دی ہے۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ، چین نے خبردار کر دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگیں نہیں لڑنی چاہیئے اور عالمی قوتیں یورپ و ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکیں۔
-
مشترکہ فوجی مشقوں میں امریکی جنگی طیاروں کی شمولیت
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹جنوبی کوریا کی فضائیہ نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ایک امریکی جنگی طیارہ شامل کئے جانے کی خبـر دی ہے۔