-
اسرائیل کے سابق اور موجودہ وزرائے اعظم کی معلومات ہیکرز کے ہاتھوں میں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰غاصب صیہونی حکومت پر ایک بار پھر سائبر حملے کی خبر ہے جس میں صیہونی ٹی وی چینل کان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا جس سے لاکھوں صیہونی باشندوں منجملہ موجودہ اور سابق وزیر اعظم کا ڈیٹا ہیکرز کے ہاتھ لگ گیا۔
-
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو سخت نتائج کی دھمکی
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اپنی تباہی کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔
-
انرجی کی قیمتیں بڑھانے پر اطالوی عوام وزیر پر برس پڑے (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰اٹلی میں وزیر انرجی کو عوام نے اپنے گھیرے میں لے کر انکی تذلیل کر ڈالی۔
-
گیس کے بحران سے روبرو یورپ نے سخت قوانین لاگو کر دئے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶سوئٹزرلینڈ نے گیس کے بحران سے نمٹنے کے لئے اب کچھ سخت قوانین وضع کرنا شروع کر دئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حتیٰ تین سال تک جیل کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰منگل کی صبح آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں کئی آذربائیجانی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
جنگ یوکرین، یوکرین کو بڑا نقصان پہنچانے کا ماسکو کا دعوی
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴ماسکو نے دعوی کیا ہے کہ صرف ایک ہی دن میں 300 یوکرینی فوجی مارے گئے۔
-
کیا یہ ملکہ برطانیہ کے حامی ہیں یا مخالفین؟ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال ہو گیا اور ان کی تدفین کی رسومات پر ہونے والے بڑے خرچے کو لے برطانیہ کے عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔
-
یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقوں پر بڑا حملہ، 1800مربع کلومیٹر علاقہ آزاد (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰خارکیف صوبے میں یوکرینی فوج کے اچانک حملے میں روسی فوج کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے اور دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی مرتبہ ایک روسی جنرل بھی قیدی بنا لیا گیا ہے۔
-
ایشیا کپ فائنل، پاکستان کو شکست، سری لنکا نے ماری بازی
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
-
جنگ میں شدت کے بعد یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں کام کاج ٹھپ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹روس یوکرین جنگ میں شدت کے بعد ، یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بند ہوگیا ہے۔