-
مقبوضہ فلسطین، ایک اور اسرائیلی فیکٹری میں آتشزدگی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونیوں کی ایک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزی بدستور جاری، تائیوان کو ہتھیار کی فراہمی کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹امریکہ نے تائیوان میں اپنی اشتعال انگیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اُسے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳روسی کمپنی گیس پروم نے یورپ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔
-
ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر وطن واپس پہنچ گئے
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹معیشتی بدحالی کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں شدت پیدا ہو جانے کے بعد ملک سے فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔
-
ایشیا کپ، پاکستان کو 155 رنز سے فتح
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں 194 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں 38 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی جبکہ پاکستان کو 155 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔
-
یوکرین کے لئے مزید فوجی ساز و سامان بھیج رہے ہیں: فن لینڈ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵فن لینڈ کی حکومت نے یوکرین کے لئے نئی فوجی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیٹو کے مقابلے میں دفاعی نظام کی تقویت کی جائے گی: لاوروف
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر نیٹو نے سوئیڈن اور فن لینڈ میں فوجی اڈے قائم کئے تو ماسکو بھی ان ممالک کی سرحد پر اپنی فوجی تنصیبات میں اضافہ کردے گا۔
-
دنیا بھر میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں چوبیس کروڑ سے زائد بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں۔
-
روس دونباس پر یوکرین کے حصہ داری کے دعووں کو ختم کرنا چاہتا ہے: پوتین
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی دشمنی میں نہیں بلکہ دونباس علاقے پر کیف کے دعووں کو ختم کرنے کے لئے کی جا رہی ہے۔
-
پولینڈ کا جرمنی سے تاوان ادا کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲پولینڈ نے جرمنی سے دوسری جنگ عظیم میں پہنچنے والے نقصانات کا تاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔