-
خمینیؒ بت شکن کی برسی دنیا بھر میں منائی گئی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، عراق، لبنان، شام، یمن کے علاوہ دنیا کے دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
-
روس یوکرین جنگ کا کوئی فاتح نہیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوچکے ہیں اور روس کی مشرقی ڈونباس کے علاقے میں پیشرفت جاری ہے۔
-
امریکہ: چرچ کے باہر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴امریکی پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی۔
-
یوکرین کے صدر کا بڑا الزام
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو نے دو لاکھ بچوں کو زبردستی روس منتقل کر دیا ہے۔
-
امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ نے روس کے خلاف سائبر جنگ شروع کردی، جنرل پاول کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴امریکہ نے روس کے خلاف سائبر جنگ شروع کرنے کا کھلم کھلا اعتراف کیا ہے۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر انٹرپول کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سربراہ نے یوکرین کو ہلکے و بھاری ہتھیار فراہم کئے جانے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہتھیار یورپ میں تباہ کاروں کے ہاتھوں میں پہنچ سکتے ہیں۔
-
امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے، روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن نے جدید ہمارس سسٹم یوکرین کو دینے کااعلان کیا ہے جسے روس نے جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترداف قرار دیا ہے۔