-
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں معاشرے میں انتشار پھیلانے کی کوشش نہ کی جائے: چین
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل نے اپنے آقا کو بھی نہیں بخشا، بورس جانسن کا موبائل ہیک کرلیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸متحدہ عرب امارات کے ہیکروں نے بدنام زمانہ سافٹ ویئر سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا موبائل ہیک کر لیا۔
-
اقوام متحدہ کی یوکرین میں 4 روزہ جنگ بندی کی اپیل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۶اقوام متحدہ نے یوکرین میں 4 دن کی جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
دو برطانوی فوجیوں کی رہائی مدودچوک کی رہائی سے مشروط ہے: روس
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۹یوکرین میں روس کے خلاف لڑتے ہوئے دو برطانوی فوجی گرفتار ہوئے جن کی رہائی کو ماسکو نے روس کے حامی سیاسی رہنما مدودچوک کی رہائی سے مشروط کر دیا ہے۔
-
روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانے بنانے پر تاکید کی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
کلسٹربم کا استعمال یوکرین نے کیا : امریکی میڈیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال یوکرین کی فوج نے کیا ہے۔
-
یوکرین میں روس کو 63 ممالک کے جنگجووں کا سامنا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں 63 ممالک کے جنگجو ہم سے لڑ رہے ہیں۔
-
داعش کا نیا آڈیو پیغام، یوکرین جنگ سے اٹھائیں بھرپور فائدہ، یورپ پر ہوں تیز حملے
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے موقع سے فائدہ اٹھائیں اور یورپی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کریں۔
-
قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔