اٹلی میں بے گھر افراد کی تعداد بڑھی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i400230-اٹلی_میں_بے_گھر_افراد_کی_تعداد_بڑھی_ویڈیو
اٹلی بہت ہی سخت اقتصادی حالات کا سامنا کر رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵ Asia/Tehran

اٹلی بہت ہی سخت اقتصادی حالات کا سامنا کر رہا ہے۔

گزشتہ دو سال میں بحران کورونا کی وجہ سے مزید حالات بدتر ہو گئے جس کی وجہ سے غریبوں اور بے گھر لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور فلاحی اداروں اور مفت غذائیں تقسیم کرنے والے اداروں کے باہر لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں در حقیقت گزشتہ ایک عشرے سے اقتصادی بحران میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے بے گھر افراد کی تعداد بڑھی ہے۔  بے گھر افراد جگہ جگہ نظر آتے ہيں۔ یہ لوگ ریلوے اسٹیشنز اور سڑک کے کنارے زندگی بسر کرتے ہیں۔