-
امریکہ میں مال بردار ٹرینوں پر بڑھتے منظم حملے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸امریکہ میں حالیہ مہینوں کے دوران مال بردار ٹرینوں پر بڑھتے منظم حملے اشیا کی منتقلی و فراہمی میں کمی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
-
امریکا، چوروں کا بول بالا+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵امریکا میں چور روزانہ دسیوں مال گاڑیوں میں لوٹ پاٹ کرتے ہيں۔ رپورٹوں میں بتایا جاتا ہے کہ امریکا کے لاس اینجلس میں روزانہ دسیوں مال گاڑی میں لوٹ پاٹ ہوتی ہے۔
-
برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے گھروں سے نکلیں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے سڑکوں پر آئیں گے۔
-
امریکہ اور روس میں کشیدگی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳امریکی صدرجوبائیڈن نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ روس یوکرین پرحملہ کر سکتا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے: امریکی صدر
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
-
سوڈان میں دو روز سول نافرمانی کا اعلان
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰سوڈان کے سیاسی اتحاد نے ملک میں پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت نے اب اومیکرون کے بعد مزید نئے ویرینٹ کا امکان ظاہر کر دیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ وبائی مرض کورونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے اور اومیکرون کے بعد بھی اسکے نئی شکلوں میں سامنے آنے کا امکان ہے۔
-
کیا امریکا، حزب اللہ لبنان سے مذاکرات کے لئے مجبور ہو گیا؟
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱لبنان کے ایک باخبر ذریعہ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے حزب اللہ سے رابطہ کرنے کی درخواست کی ہے اور حزب اللہ نے بہت سختی سے امریکا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کی فوجی چھاونی میں بڑا دھماکہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کی ایک فوجی چھاونی میں دھماکہ ہوا جس میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔
-
جانسن کے استعفے کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱اسکاٹ لینڈ کی مقامی حکومت کی فرسٹ وزیر نیکولا اسٹورجن نے حکومت برطانیہ کو غیر معتبر قرار دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔