-
اسرائیل کی فوجی چھاونی میں بڑا دھماکہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کی ایک فوجی چھاونی میں دھماکہ ہوا جس میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔
-
جانسن کے استعفے کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱اسکاٹ لینڈ کی مقامی حکومت کی فرسٹ وزیر نیکولا اسٹورجن نے حکومت برطانیہ کو غیر معتبر قرار دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پولینڈ کے فٹبال سپر اسٹار نے ایک بار پھر "دا بیسٹ" ایوارڈ جیت لیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳رابرٹ لیوان دووسکی کو سال بیس اکیس کا سب سے اچھا فٹبال کھلاڑی منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔
-
شدید برفانی طوفان کے باعث امریکہ میں دو ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے دو ہزار دو سو اسی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔
-
کورونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوگا، عالمی ادارۂ صحت کا نیا دعویٰ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳عالمی ادارہ صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وایرس کا پوری طرح سے خاتمہ نہیں ہوگا۔
-
شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح افراد بدستور بے لگام، 50 کو قتل کیا
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴شمال مغربی نائیجیریا کے صوبے ’کیبی‘ کے ایک گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے 50 لوگوں کا قتل عام کیا۔
-
ایشیز سیریز، انگلینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷آسٹریلیا نے ایشیز سیریز میں انگلینڈ کو بدترین شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔
-
امریکہ میں اومیکرون کا حملہ شدت اختیار کرگیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب سے ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
برفباری میں دفن ہوگیا شہر۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷ویڈیو میں روس کے ایک باشندے کو دیکھا جا سکتا ہے جو شدید برفباری کے بعد اپنے مکان میں قید ہو گیا ہے اور آنے جانے کے سبھی راستے بند ہو گئے ہیں۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ علاقے میں تقریبا دو میٹر اونچی برف گری ہےجس کے بعد مکانات اور گاڑیاں اُس میں دفن ہو کر رہ گئی ہیں۔