تلاش
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۶
عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کے جلوس جنازہ کے موقع پر بدھ کے دن عراق بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۶
غزہ کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی ظالمانہ جنگ کو ایک ہزار دن پورے ہوگیے اور اس درمیان غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۶
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خواتین ریزرویشن اور حد بندی کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف زبردست جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے ہفتہ (18 اپریل) کو پریس کانفرنس کر کہا کہ ’’کل جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ مودی حکومت نے جمہوریت کو کمزور کرنے اور وفاقی ڈھانچے کو بدلنے کی سازش کی تھی، جسے ہم نے شکست دے دی۔ یہ آئین کی جیت ہے، ملک کی جیت ہے، اپوزیشن کے اتحاد کی جیت ہے، جو حکمراں جماعت کے لیڈران کے چہرے پر واضح طور پر نظر آ رہا تھا۔‘‘
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۶
ایران کی مسلح افواج کے مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاءؐ ص کے کمانڈر جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ جدید ترین ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے تمام اندازوں کو بدل کر رکھ دیا جائے گا۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۶
ایران نے امریکہ کو واضح پیغام دیا ہے: اگر امریکی حملہ آور ہو کر ایران کے تیل و توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا چاہیں گے، تو جواباً تمام امریکی اور صہیونی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۶
کریملن نےاعلان کیا ہے کہ صدر پوتین نے ایران کے رہبر معظم آیت اللہ مجتبی خامنہ ای اور صدر ایران کے نام نوروز کی مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۶
پاکستان کی وزارت خارجہ میں افغان ناظم الامور کو طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ۔