تلاش
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۵
آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عراقچی نے کہا کہ اپنے مفادات، عوام اور اقتدار اعلی کے دفاع کے لیے ہر ضروری اقدام کرنے کا ہمارا حق محفوظ ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۵
ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو قتل کرکے بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریشن کو اس آیہ کریمہ کہ " فَاَتاھمُ اللہ مِن حَیثُ لَم یَحتَسِبوا" یعنی انھوں نے جہاں سے سوچا بھی نہیں تھا، اللہ نے وہیں سے ان پر وار لگایا ہے، کا مصداق اور صیہونی حکومت کے اندر، خفیہ تہوں کی گہرائیوں تک ایران کی انیٹیلیجنس کی دسترسی کا ثبوت قرار دیا
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۵
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان لفظوں کی گولہ باری نے ٹیسلا کمپنی کے شئیر سترہ اعشاریہ چھ فیصد تک گرادیے ہیں۔