تلاش
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۱
امریکہ خطے میں بدستور نئے نئے بحرانوں کو جنم دینے کی کوشش کر رہا ہے، یہ بات ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہی۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۱
افغانستان کے صوبہ بامیان میں ایک مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں کئی مسافر ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۱
سعودی عرب کی جانب سے یمن میں بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۱
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان عناصر کو گوتم بدھ کے ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخی مجمسے اور افغانستان کے ثقافتی ورثے پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۱
شام کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں فلسطینی امنگوں کی مکمل حمایت جاری رکھنے اعلان کیا ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۱
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان سے اس ملک کے نکلنے کے طریقے نے امریکہ کی فوج کا اعتبار ختم کردیا ہے اور امریکی حکومت ایک شکست خوردہ حکومت ہے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۲۱
بہت سے شامی پناہ گزینوں کو ترکی سے نکالا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ایک مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر کیلے کھانے کی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۱
تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسین ابوترابی فرد نے تاکید کے ساتھ کہا کہ آج سامراج کا مقصد صرف بدامنی پھیلانا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۱
ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ جموں کشمیر سے دفعہ تین سو ستر ختم کئے جانے کے بعد سے یہاں کے حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔