تلاش
-
کیجریوال دہلی کے حصے کا پانی کم کرکے انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہے ہیں: پرویش صاحب سنگھ ورما
May ۰۶, ۲۰۲۵دہلی کے پانی وزیر پرویش صاحب سنگھ ورما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی پانی کی سپلائی میں کمی کر کے دہلی انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہی ہے۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۵
انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اس ہفتے صیہونیوں نے تقریبا 1300 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کیا ہے جن میں سے زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۵
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ الزام تراشیوں اور بیان بازیوں کے ساتھ ہی مشترکہ سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۵
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان کشیدگی بدستور اعلی ترین سطح پر موجود ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۵
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۵
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔