تلاش
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز تہران میں عراقی موکب داروں اور اربعین مارچ کے منتظمین کی خدمات اور مہمان نوازی کی قدر دانی کرتے ہوئے فرمایا کہ اربعین مارچ بے مثال عالمی موضوع بن گیا ہے جو معرفت حسینی کی ترویج اور نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا باعث بنےگا۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۹
اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر عزاداران حسینی کی مہمان نوازی کرنے والے عراق کے عاشقان حسینی کی ایک تعداد کو آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۹
فوٹو گیلری
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر فرمایا کہ ایران کے حکام ایک پیج پر ہیں اور ان سب کا یہ کہنا ہے کہ امریکہ سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۹
اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں سے غرب اردن کے ایک حصے کو ضم کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے، گذشتہ روز پندرہ ستمبر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقدہوا-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۹
اسرائیل کے مشہور تھنک ٹینک بیگن السادات سینٹر نے ایک تحقیق جاری کی ہے جس میں واضح الفاظ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی شمالی اور جنوبی سرحدوں پر جو محاذ سرگرم ہے جس میں شام، حزب اللہ، جہاد اسلامی اور حماس موجود ہيں، وہ اسرائیل کو تھکا دینے والی جنگ کی بنیاد رکھ رہا ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۹
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
دنیا بھر میں کل عاشور کے ماتمی جلوسوں کے اختتام اور نماز مغرب کے بعد مجالس شام غریباں منعقد ہوئیں جن میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کی اور اشک غم بہائے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شب عاشور کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں کل رات رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم کی آٹھویں شب کی مجلس منعقد ہوئی۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۹
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نےرہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا میں انصاف اور آزادی کی بالادستی میں نہایت اہم کردار اداکیا ہے۔۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۹
محرم الحرام کے آغاز پر، فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی ضریح مبارک میں غبار روبی انجام دی گئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای بھی شریک ہوئے۔