تلاش
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۰
عراق کے معروف اہلسنت مفتی نے کہا ہے کہ اس ملک کے اکثر شیعہ اور سنی مسلمان امریکہ کے خلاف جہاد کرنے اور امریکی فوج کو اس ملک سے نکالنے کیلئے تیار ہیں۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۲۰
صدر ڈاکٹر روحانی نے ایک پیغام میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سابق سیکریٹری جنرل کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۰
ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کو ان دنوں سیلاب کا سامنا ہے۔ تباہ کن سیلاب اور اسکے تلخ نتائج کا ازالہ کرنے کے لئے عوام کے شانہ بشانہ سپاہ پاسداران اور ایرانی فوج کے جوان بھی جی جان سے لگے ہوئے ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد خوشیاں دوبارہ لوٹائی جا سکیں۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۹
مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۹
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کا جہاد کفائی کا فتوا داعش کو منہ توڑ جواب اور اس گروہ پر کامیابی کا نقطہ آغاز تھا۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۸
پیٹرو ڈالر پر پلنے والے تکفیریت نواز مفت خور مفتیوں نے آج تک کبھی اسرائیل اور امریکہ جیسی کسی بھی اسلام دشمن طاقت کے خلاف جہاد کا فتوا نہیں دیا۔یہ عالم اسلام کی عجیب ستم ظریفی ہے کہ عراق، شام، یمن اور فلسطین جیسے ممالک میں مسلمانوں کے ہونے والے بدترین قتل عام، اسلام کی دستار اوڑھے مسلمان نما جلاد صفت صیہونی و تکفیری مفتیوں کے فتووں کا نتیجہ ہیں۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۸
یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ کے علما نے جارح قوتوں کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک مسافر بس پر بم گرا کر متعدد عام شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے آج صبح قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۸
سحر خصوصی نیوز : آیت اللہ العظمی سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے عراق کو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۸
عراقی وزیر اعظیم حیدر العبادی نے آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے کے داعش کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم اور فیصلہ کن قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان میں علمائے استقامت کی دوسری عالمی کانفرنس کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ تمام ان لوگوں کی جانب سے جارح صیہونی حکومت کے خلاف مختلف طرح سے جدوجہد جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے جو اس بڑی ذمہ داری کا احساس کرتے ہیں۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۷
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2017