تلاش
-
Feb ۲۶, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کو ہم استقامتی محاذ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر پوری طرح فخر کرتے ہیں۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۹
فوٹو گیلری
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ شامی حکومت اور قوم کی مدد کو مزاحمتی فرنٹ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں فرمایا کہ آپ نے جس استقامت کا مظاہرہ کیا اس سے آپ عرب دنیا میں ایک ہیرو اور فاتح بن گئے ہیں اور علاقے میں استقامتی محاذ کو آپ کی وجہ سے مزید طاقت اور عزت ملی ہے ۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 20/ 02/ 2019
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۹
ایران کا اسلامی انقلاب گزشتہ چالیس سال میں خوب پھولا پھلا اور دنیا میں جا بجا اسکے بہت سے قیمتی میٹھے ثمرات سامنے آئے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۹
نشر ہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2019
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ استکبار سے وابستہ دشمنوں سے خاش کے شہدا کے خون کا بدلا ضرور لیا جائے گا۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دہشت گردی کے واقعے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۹
نشر ہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2019
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۹
ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔