SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • دھوکے باز امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، رہبرانقلاب اسلامی

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا کے بے ادبانہ رویّے ، شرمناک اقدامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ نہ تو جنگ ہوگی اور نہ ہی ہم امریکا سے مذاکرات کریں گے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں افراد کو خطاب کیا ۔ تصاویر

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸

    آج پیر کی صبح مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہونچے جہاں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب کیا۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات

    Aug ۱۳, ۲۰۱۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سےحضرت امام رضا (ع)کی ضریح مطہر کی غبار روبی

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • اسلامی انسانی حقوق کے عالمی دن کی تقریب

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • تہران میں اسلامی انسانی حقوق سے متعلق اجلاس

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • تہران میں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸

    تہران میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ دنیا میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے تین افراد کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور مغرب نے دنیا بھر میں جو رویّہ اپنا رکھا ہے وہ انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔

  • یوم اسلامی انسانی حقوق اور احترام انسانیت

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸

    پانچ اگست کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم اسلامی انسانی حقوق اور احترام انسانیت منایا جاتا ہے

  • اسلامی انسانی حقوق کا عالمی دن

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸

    ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کےسربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انسانی حقوق صرف اسلامی دنیا تک محدود نہیں بلکہ جیسے اقوام متحدہ کی دستاویزات پورے انسانی کنبے سے تعلق رکھتی ہیں اسلامی انسانی حقوق بھی پوری دنیا سے تعلق رکھتے ہیں پانچ اگست اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری کیلنڈر میں اسلامی انسانی حقوق اور احترام انسانیت کا دن قرار دیا گیا ہے۔

  • حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے ایرانی حجاج کے مسائل و مشکلات معلوم کیں

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • کلام نور - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2018

  • نا‏ئیجیریا کی عدالت کا اسلامی تحریک کے کارکنوں کو رہا کرنے کافیصلہ

    Aug ۰۱, ۲۰۱۸

    نائیجیریاکے صوبے کادونا کی اعلی عدالت نے تحریک اسلامی کے اسّی رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کا خطاب ، اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا مظہر

    Jul ۲۷, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی جانب سے مضبوط و ڈپلومیٹک موقف اختیار کئے جانے کے چند روز بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے صدر حسن روحانی کے دلیرانہ موقف کی حمایت کرتے ہوئے ٹرمپ کو ایرانی غیرت و حمیت کے ساتھ فوجی زبان میں جواب دیا۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi sub Urdu

    Jul ۲۶, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔ جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں

  • اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کی مہم جوئي کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی دشمنیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، دشمنوں کی ہرطرح کی مہم جوئی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-

  • رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات کا پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں اور بیرون ملک متعین ایرانی سفیروں کی ملاقات

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • وزیر خارجہ اور ایرانی سفارتکاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے اسرائیل کی مذمت

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸

    اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔

  • امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا کوئی فائدہ نہیں، رہبرانقلاب اسلامی

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS