ترکی کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i334555-ترکی_کے_صدر_کی_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵ Asia/Tehran
  • ترکی کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

فوٹو گیلری

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ عالمی سامراج امریکا، اسلامی ملکوں کی باہمی قربت اور ایک اسلامی طاقت کی تشکیل سے پریشان ہے ۔آپ نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں سے امریکا کی دشمنی اور کینے کی اصل وجہ اسلامی ملکوں کی طاقت و توانائی ہے۔