بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) سے تجدید عہد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i334205-بانی_انقلاب_اسلامی_حضرت_امام_خمینی_(ره)_سے_تجدید_عہد
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۸ Asia/Tehran
  •  بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) سے تجدید عہد

فوٹو گیلری

خاتم الانبیاء(ص) ایر ڈیفنس کے کمانڈر علی رضا صباحی فرد اور دیگر حکام اور شحصیات نے کل صبح  حضرت امام خمینی (ره) کے حرم مطہر میں حاضر ہوکر پھولوں کی چادر چڑہائی ، فاتحہ پڑہی اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) سے تجدید عہد کیا۔